سہ ملکی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان آج میزبان نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگا۔
میچ پاکستانی وقت کےمطابق،صبح 11 بجے کھیلا جائے گا۔
اس سے قبل گزشتہ روز کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دی تھی۔
پاکستان کی جانب سے ٹاپ اسکورر محمد رضوان پلیئر آف دی میچ قرار پائے تھے۔
Get Pakistani Girls’ WhatsApp Numbers for Friendship in 2022!