نوبل امن انعام 2022 کا اعلان کردیا گیا

نوبل امن انعام 2022 کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق امن کا نوبل انعام 2022 بیلاروس کے شہری اور 2 تنظیموں کو دیا گیا۔

بیلاروس کے شہری اور دو تنظیمیں امن  کے نوبل انعام کے حق دار قرار پائے۔

بیلاروس کے سماجی کارکن ایلس بیالیاٹسکی نوبل انعام پانے والوں میں شامل ہیں۔

انسانی حقوق  کے لیے کام کرنے والی روسی تنظیم میموریل کو بھی نوبل انعام دیا گیا۔

How to Claim the Most Benefit Out of your Wibe Auto Insurance

Leave a Comment