پاکستانی بیٹر فخر زمان اور بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کی سوشل میڈیا پر ہونے والی گفتگو نے مداحوں کو تجسّس میں ڈال دیا۔
شاداب خان نے 4 اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائی تو اسی دن فخر زمان نے ٹوئٹر پر انہیں مبارک باد دی اور ماضی کی تصویر بھی شیئر کی۔
فخر زمان کی مبارکباد کا جواب دیتے ہوئے شاداب خان نے لکھا کہ ’فخر چاچو کوئی اور تصویر نہیں ملی‘۔
شاداب خان کے سوال پر فخر زمان نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ آپ کی مزید تصویر ہیں لیکن اس کو یہاں پوسٹ نہیں کرسکتا۔
اس کے جواب دیتے ہوئے شاداب خان نے لکھا کہ ’معافی چاہتا ہوں فخر صاحب‘۔
مداحوں کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کی ٹوئٹر پر ہونے والی گفتگو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
Get Pakistani Girls’ WhatsApp Numbers for Friendship in 2022!