انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نویں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد کی کاوش لائق تحسین ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کانفرنس میں انصاف کے نظام کو درپیش چیلنجز اور حل پر بات کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں عالمی ماہرین ومندوبین کی کانفرنس میں شرکت کو سراہتا ہوں۔

Best Health Insurance Battle Creek

Leave a Comment