عمران خان کی کے پی ہاؤس آمد، اسلام آباد مارچ سے متعلق اہم ملاقاتیں متوقع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کے پی ہاؤس پہنچے ہیں جہاں ان کی اسلام آباد مارچ سے متعلق اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے پی کی ہاؤس میں تحریک انصاف کے ضلعی صدور  سےاہم ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں اسلام آباد مارچ اور دیکر اہم ایشو ہر بات چیت ہوگی۔

 

Best Health Insurance Battle Creek

Leave a Comment