قانون کی بالادستی تک ملک دلدل میں پھنسا رہے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی بالادستی تک ملک دلدل میں پھنسا رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس شاندار استقبال پر میں آج اپنے ملک کی وکلا برادری کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

عمران خان نے کہا کہ میں آج دو چیزیں کہنا چاہتا ہوں اور آپ کی توجہ چاہتا ہوں کیونکہ آپ سب کے اوپر بڑی زمہ داری ہے؛ پہلی بات یہ کہ جب سے یہ امپورٹڈ حکومت آئی اور جتنا عرصہ یہ اس ملک پر مسلط رہے گی تب تک ہمارا ملک دلدل میں پھنسا رہے گا۔

Best Health Insurance Battle Creek

Leave a Comment