ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل انگلش کوچ انجرڈ


انگلینڈ کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے۔ 

ترجمان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مطابق ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کرواتے وقت ہپ انجری کا شکار ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ رچڑد ڈاؤسن کی انجری کا مکمل معائنہ کل کیا جائے گا۔

Get Pakistani Girls’ WhatsApp Numbers for Friendship in 2022!

Leave a Comment