بابر اعظم کی سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کی گیٹ منی سیلاب فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان

پی سی بی کراچی میں موجود شائقین کرکٹ سے درخواست کرتا ہے کہ وہ اس میچ کے لیے بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں تاکہ سیلاب زدگان کی امداد کی جاسکے۔

Get Pakistani Girls’ WhatsApp Numbers for Friendship in 2022!

Leave a Comment