80سالہ چینی دادی کی کمال مہارت

80سالہ چینی دادی کی کمال مہارت

یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کوکرتب کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی چین کی ان دادی جان کے تو کیا ہی کہنے کہ جو عمر کی پروا کئے بغیر نوجوانوں کی طرح کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہیں۔

جی ہاں، چین سے تعلق رکھنے والی80سالہ بزرگ خاتون نے شٹل کاک کو پیروں پر اچھالتے ہوئے ایسی شاندار ٹرکس پیش کیں کہ نہ صرف معمر افراد بلکہ نوجوان بھی حیران ہیں۔

جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

6 Things You Must Do After A Car Accident

Leave a Comment