اطالوی فنکار نے مہارت دکھاتے ہوئے 20ہزار مقناطیسی گیندوں سے ایمپائر اسٹیٹ کا مجمسہ بنا ڈالا۔
ماہر فنکار نے 20ہزار مقناطیس کی گیندوں سے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کا مجسمہ بنا کر اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا اور دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔